زیادہ کرپشن والے ممالک میں پاکستان کا درجہ 117 سے بڑھ کر 120 ہوگیا، وزارتِ داخلہ سے بڑا سوال پوچھ لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے رپورٹ پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے و وزارت داخلہ سے دس دنوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ جمعہ کو جاری بیان میں رحمن ملک نے کہاکہ پریشان کن امر ہے کہ زیادہ کرپشن والے ممالک میں پاکستان کا درجہ 117… Continue 23reading زیادہ کرپشن والے ممالک میں پاکستان کا درجہ 117 سے بڑھ کر 120 ہوگیا، وزارتِ داخلہ سے بڑا سوال پوچھ لیا گیا











































