پارلیمنٹ ہائوس میں لگے فلٹر پلانٹس کا پانی مضر صحت قرار،جانتے ہیں کل 7مقامات میں سے کتنی جگہوں کا پانی ٹھیک نکلا؟
اسلام آباد(آن لائن )پارلیمنٹ ہائوس میں لگے فلٹر پلانٹس کا پانی مضر صحت قرار دے دیا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہائوس کے کل 7 مقامات کے پانی کی کوالٹی کو چیک کیا گیا۔ پارلیمنٹ ہائوس کی دوسری ، تیسری اور چوتھی منزل پر لگے فلٹر پلانٹس کا پانی صحت کے لئے بہتر نہیں… Continue 23reading پارلیمنٹ ہائوس میں لگے فلٹر پلانٹس کا پانی مضر صحت قرار،جانتے ہیں کل 7مقامات میں سے کتنی جگہوں کا پانی ٹھیک نکلا؟











































