موسم کا بڑا یوٹرن ، متعلقہ محکمے نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان، وسطی سندھ،بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع آبر آلودرہنے کیساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان… Continue 23reading موسم کا بڑا یوٹرن ، متعلقہ محکمے نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا











































