پی ٹی آئی حکومت کی الٹی گنتی شروع؟ ن لیگ کی قیادت نے لندن میں بڑے فیصلے کر لئے
لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن کی جلد از جلد تشکیل کے لئے بھرپور کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف سے ملاقات کے لیے لندن جانے والی سینئر پارٹی قیادت کو آئندہ کا لائحہ عمل… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کی الٹی گنتی شروع؟ ن لیگ کی قیادت نے لندن میں بڑے فیصلے کر لئے