ملکی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا گیا، سب اچھا ہے کی رپورٹ دکھا کرعوام کیساتھ کیا جارہا ہے؟لیگی رہنمائوں کی لندن میں بیٹھک لگ گئی ، اہم فیصلے کر لیے گئے
لندن( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کے وفد نے لندن میں پارٹی صدر محمد شہباز شریف سے ملاقات کرکے ملکی سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر رہنمائی حاصل کی ۔ مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا تارڑ، مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی… Continue 23reading ملکی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا گیا، سب اچھا ہے کی رپورٹ دکھا کرعوام کیساتھ کیا جارہا ہے؟لیگی رہنمائوں کی لندن میں بیٹھک لگ گئی ، اہم فیصلے کر لیے گئے











































