آٹے کا بڑا بحران آنے کا خدشہ، حکومت نے عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے، سندھ حکومت کی غلط پالیسیوں اور کرپٹ پریکٹس سے فلورملز بے لگام ہیں۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہی۔ وفاقی وزیر نے صوبے کے عوام… Continue 23reading آٹے کا بڑا بحران آنے کا خدشہ، حکومت نے عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی