خورشید شاہ کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ،احتساب عدالت نے ایسا حکم جاری کردیا جس نے پی پی رہنما پر بجلیاں گرادیں
سکھر (این این آئی) احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کرتے ہوئے انہیں 17 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔پی پی رہنما کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمبولینس کے ذریعے قومی ادارہ برائے امراض قلب سے احتساب عدالت میں… Continue 23reading خورشید شاہ کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ،احتساب عدالت نے ایسا حکم جاری کردیا جس نے پی پی رہنما پر بجلیاں گرادیں