دنیامیں انقلاب حکومت نہیں عوام کے ذریعے آتے ہیں، مفتی تقی عثمانی
کراچی (این این آئی) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ دنیا میں انقلاب حکومت نہیں عوام کے ذریعے آتے ہیں۔کراچی میں ایف پی سی سی آئی میں صنعتکاروں سے خطاب میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ سیاسی سطح پر ہم پر غلامی مسلط ہے، ہم آئی ایم ایف کے بغیر… Continue 23reading دنیامیں انقلاب حکومت نہیں عوام کے ذریعے آتے ہیں، مفتی تقی عثمانی