بدلے کی خاطر سہیلی سے زیادتی کروانے والی ملزمہ گرفتار
لاہور ( این این آئی) بدلے کی خاطر سہیلی سے زیادتی کروانے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون اور ملزمہ نجی فیکٹری میں کام کرتی تھیں، ملزمہ اور متاثرہ خاتون کے درمیان 2روز قبل فیکٹری میں آپسی جھگڑا ہوا تھا ۔ ملزمہ یاسمین نے رنجش کی بنا پر… Continue 23reading بدلے کی خاطر سہیلی سے زیادتی کروانے والی ملزمہ گرفتار