مولانا فضل الرحمان کی اصل ناراضگی ہم سے نہیں بلکہ کس سے ہے؟ملکی معیشت کو کون سنبھال سکتا ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں نئے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ان ہاؤس تبدیلی سے بھی نظام نہیں چلے گا،ان ہاؤس تبدیلی سے اس سے بری کھچڑی پکے گی،مفتاح اسماعیل کے علاوہ کوئی ملکی معیشت کو نہیں سنبھال سکتا،روایتی انتخابات نہیں، حقیقی معنوں میں… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی اصل ناراضگی ہم سے نہیں بلکہ کس سے ہے؟ملکی معیشت کو کون سنبھال سکتا ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا








































