اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس میں نیب راولپنڈی آفس پیش ہوگئے، نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو کے قافلے میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،بلاول بھٹو کی نیب آفس آمد کے موقع پرنیئر بخاری،شیری رحمان،نفیسہ شاہ،مہرین بھٹو ،قمر زمان کائرہ سمیت دیگر پارٹی رہنما موجود ہیں،اس موقع پرنیب راولپنڈی اورنیب اولڈہیڈکوارٹرزمیں سکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں ، پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کی نیب راولپنڈی آفس آمد کے موقع پر انتہائی افسوسناک واقعہ ،بھگدڑ مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سٹوڈنٹ لسٹ
-
نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف بھارتی اداکار 33 برس کی عمر میں چل بسے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ نے خلع حاصل کرلیا
-
نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف
-
آسٹریلیا کو شکست،پاکستان نےاوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت، وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے خوشخبری سنادی
-
ٹیکس فائلرز کے لیے اہم خبر، ایف بی آر نے نئی لسٹ جاری کر دی
-
تعمیراتی کام کروانے والوں کے لیے خوشخبری!سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی
-
زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
-
نئے فارمولے کے تحت پٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم اعلان
-
پاکستان کیلئے ایل این جی لانے والے قطری جہاز پر ایران کا حملہ



















































