رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس سے بری کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)سابق پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیا۔مقامی عدالت کے جج حارث صدیقی نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔درخواست گزار وکیل نے موقف اختیار کیا کہ رابی پیرزادہ کا اس مقدمے سے کوئی تعلق نہیں، وائلڈ لائف نے کارروائی پہلے شروع کی… Continue 23reading رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس سے بری کر دیا گیا







































