پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

خون سفید ہو گیا، بھائی نے بھائی کے گھر داخل ہو کر فائرنگ کر دی، انتہائی انسانیت سوز واقعہ

datetime 13  فروری‬‮  2020 |

پبی (این این آئی) خون سفید ہو گیا پبی میں بھا ئی نے گھر کے اندرداخل ہو کر بھا ئی اوربھتیجے پر اندھا دھند فا ئرنگ کرکے بھائی کو قتل کر دیا۔ فائرنگے سے بھتیجابھی شد ید زخمی ہوا۔تفصیلات کے مطابق دویش ساکن پبی اپنے بھا ئی سرور کے

گھر رات کواچا نک داخل ہوا اور گھر میں موجود اپنے بھا ئی سروران کے بیٹے ذاکر پر اند ھادھند فا ئرنگ شروع کی جس سے ان کابھا ئی سرورمو قع پر جاں بحق ہوا اور ان کابیٹا شد ید زخمی ہوگیا،ملزم درویش واردات کے بعد فرار ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے