برٹش بیک پیکرز سوسائٹی نے پاکستان کو کس لحاظ سے دنیا کا تیسرا ملک قرار دیدیا ، پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری
لاہور( این این آئی)برٹش بیک پیکرز سوسائٹی نے پاکستان کو اگلے سال کیلئے دنیا کا تیسرا ملک قرار دیا ہے جہاں مہم جوئی کے انتہائی مواقع ہیں۔سوسائٹی نے یہ اعلان دنیا بھرسے مہم جوئی کے اپنے سفری ماہرین کی رکنیت کے ووٹوں کی گنتی کے بعد کیا۔سوسائٹی نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کے… Continue 23reading برٹش بیک پیکرز سوسائٹی نے پاکستان کو کس لحاظ سے دنیا کا تیسرا ملک قرار دیدیا ، پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری