جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ریسکیو 1122 کے شاہینوں نے گلستان کالونی لین نمبر ایک میں 90 فٹ بلندی پر درخت سے لٹکی چیل کی زندگی بچا لی

datetime 29  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)ریسکیو 1122 کے شاہینوں نے گلستان کالونی لین نمبر ایک میں 90 فٹ بلندی پر درخت سے لٹکی چیل کی زندگی بچا لی ۔ تفصیلات کے مطابق چیل کے پر اور پنجے ایک روز قبل بلند درخت میں پھنسی

ڈورمیں الجھ گئے تھے ،ریسکیو 1122 پر بچوں نے فون.پر اطلاع دی تو ریسکیو عملہ اسنارکل لفٹ کے ساتھ موقع پر پہنچ گیا ،علاقے کے لوگوں اور بچوں نے چیل کی جان بچانے پر ریسکیوعملہ کو خراج تحسین پیش کیا ۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…