ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کی جناح سپر مارکیٹ میں دھماکہ، 13 زخمی، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 28  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح سپر مارکیٹ میں دھماکے سے بھگدڑ مچ گئی، دھماکے کی آواز انتہائی زور دار تھی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا۔ اس دھماکے میں تیرہ افراد زخمی ہوئے ہیں،

تمام زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جائے حادثہ پر پہنچنے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ یہ دھماکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…