جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

برٹش بیک پیکرز سوسائٹی نے پاکستان کو کس لحاظ سے دنیا کا  تیسرا ملک قرار دیدیا ، پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری

datetime 29  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)برٹش بیک پیکرز سوسائٹی نے پاکستان کو اگلے سال کیلئے دنیا کا تیسرا ملک قرار دیا ہے جہاں مہم جوئی کے انتہائی مواقع ہیں۔سوسائٹی نے یہ اعلان دنیا بھرسے مہم جوئی کے اپنے سفری ماہرین کی رکنیت کے ووٹوں کی گنتی کے بعد کیا۔سوسائٹی نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کے بارے میں خیالات بتدریج تبدیل ہورہے ہیں

اور اس کی متعدد وجوہات ہیں کہ پاکستان آئندہ عشرے میں سیاحت کے شعبے میں ترقی کا عمل جاری رکھے گا۔برٹش  بیک پیکرزسوسائٹی کے سیموئیل جانسن نے کہا کہ دنیا میں پاکستان سیاحوں کیلئے جنت ہے۔جہاں دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے سیاحوں اور مہم جوئوں کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…