ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیر اعلی کی والدہ انتقال کرگئیں

datetime 29  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سید مہدی شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ، ایک بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سید مہدی شاہ سے اظہار تعزیت کیا ۔ انہوںنے کہاکہ سید مہدی شاہ کے ساتھ غم کے اس مشکل وقت میں ساتھ ہیں، اللہ تعالی سید مہدی شاہ کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام اور خاندان کو صبر عطا فرمائے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…