وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کر دیا
لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گھروں کی تعمیر کے لئے بلاسود 15لاکھ روپے قرض دے گی، اپنے گھر سے بڑی کوئی نعمت نہیں ہوتی، ہم لوگوں کو جلدی جلدی گھر بناکر بھی دیں گے،خواب ،خواہش… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کر دیا