عدالت نے خورشید شاہ کی رہائی کا حکم ملتوی کر دیا
سکھر(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ سکھربینچ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کی رہائی کا حکم 16 جنوری2020 تک ملتوی کر دیا ہے۔ پیرکو سندھ ہائی کورٹ کے سکھر بینچ نے خورشید شاہ کی رہائی کے خلاف دائر نیب کی درخواست پر سماعت کی جس میں پیپلزپارٹی رہنما کے وکلا نے جواب جمع… Continue 23reading عدالت نے خورشید شاہ کی رہائی کا حکم ملتوی کر دیا