حکومت نے ایک سال میں کونسا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا دیا ، عوام کو اس سے کیا فائدہ پہنچے گا ؟ جانئے
اسلام آباد( آن لائن )وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران ریلوے کی ترقی و بحالی کیلئے پر عزم ہیں ، ایک سال کے قلیل عرصہ میں اضاخیل ڈرائی پورٹ کا پایہ تکمیل تک پہنچنا وزیر ریلوے اور انکی ٹیم کی محنت… Continue 23reading حکومت نے ایک سال میں کونسا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا دیا ، عوام کو اس سے کیا فائدہ پہنچے گا ؟ جانئے