موجیں ختم موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
لاہور( این این آئی)موسم سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج پیرکے روز دوبارہ کھل جائیں گے ۔ محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے 20دسمبر سے 5جنوری تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا تاہم تعلیمی ادارے ایک روز کھلنے کے بعد سردی کی شدت کی وجہ سے تعطیلات میں 12جنوری تک… Continue 23reading موجیں ختم موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج کھلیں گے