جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کی ناقدری عالمی شہر ت یافتہ واحد ریاضی دان نے ملک چھوڑ دیا

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپنوں کی ناقدری پاکستان کا عالمی شہرت یافتہ واحد ریاضی دان ملک چھوڑ گیا ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کےک مطابق نجی ٹی وی نے کہا ہے کہ جس پر ایم آئی ٹی اور ہارورڈ جیسے تعلیمی ادارے فخر کرتے رہے ہیں اسے اپنے ملک میں پکی نوکری بھی نہ ملی ۔

عامر اقبال کو پاکستانی یونیورسٹیز میں نوکری نہ ملی ۔ باہر گئے تو محض پندرہ دن میں ہارورڈ یونیورسٹی میں جاب مل گئی اب ہارورڈ یونیورسٹی میں پڑھائیں گے عامر اقبال بڑے سرکاری کالج کا مالیاتی سکینڈل سامنے ۔ کولیگز عامر اقبال کی قابلیت خوفزدہ تھے ۔ کبھی ان کیخلاف سازشیں اور کبھی جبر ی استعفیٰ لیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…