دعا منگی کی رہائی کتنے تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی؟خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی(این این آئی) دعا منگی کی رہائی20 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی جبکہ دعا کی والدہ نے کہاہے کہ بیٹی کی رہائی کیلئے کچھ ادا نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق دعامنگی کے اہلخانہ نے20 لاکھ روپے ادائیگی کے بعد انہیں رہا کرایا، گزشتہ رات 2بجے اہلخانہ اوراغواکاروں کے درمیان رابطہ ہوا… Continue 23reading دعا منگی کی رہائی کتنے تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی؟خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا