صحافی عزیز میمن کا بہیمانہ قتل، بلاول بھٹو کا بھی ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے محراب پور میں صحافی عزیز میمن کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عزیز میمن کے قتل میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت اور منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عزیز میمن… Continue 23reading صحافی عزیز میمن کا بہیمانہ قتل، بلاول بھٹو کا بھی ردعمل سامنے آگیا







































