5جون 1993ء کاوہ ناقابل فراموش دن جب پاکستان کے 24فوجی جوان امریکی فوجیوں کو بچاتے ہوئے شہید ہو گئے حملے کی ذمہ داری کس نے قبول کی ؟حامد میر کے اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور کالم نگار حامد میر اپنے آج کے کالم ’’شکریہ جناب انتونیو‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ 1960میں جب کانگو کو بلجیم سے آزادی ملی تو اس افریقی ملک میں خانہ جنگی شروع ہو گئی تھی۔ اقوام متحدہ 1960ء سے کانگو میں قیامِ امن کیلئے سرگرم ہے اور پاکستان 1960ء سے… Continue 23reading 5جون 1993ء کاوہ ناقابل فراموش دن جب پاکستان کے 24فوجی جوان امریکی فوجیوں کو بچاتے ہوئے شہید ہو گئے حملے کی ذمہ داری کس نے قبول کی ؟حامد میر کے اہم انکشافات




































