اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کہاںجارہے ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کہاںجارہے ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان 27دسمبربروزجمعہ کوایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعہ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے،وزیراعظم عمران خان کو امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی اور اتحادی ملاقات بھی کریں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کہاںجارہے ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ممنون حسین کی آج 79سالگرہ جانتے ہیں سابق صدرپاکستان کہاں پیدا ہوئے تھے؟‎

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

ممنون حسین کی آج 79سالگرہ جانتے ہیں سابق صدرپاکستان کہاں پیدا ہوئے تھے؟‎

اسلا م آ با د (آن لائن) سابق صدر مملکت ممنون حسین اناسی برس کے ہو گئے  آ ج پیرکو ان کی 79  ویں سالگرہ ہو گی تاہم ان کے ہاں سالگرہ نہیں منائی جاتی ۔ صدرمملکت ممنون حسین 23دسمبر 1940کو انڈیا کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے لیکن وہ ہمیشہ کی طرح اس سال… Continue 23reading ممنون حسین کی آج 79سالگرہ جانتے ہیں سابق صدرپاکستان کہاں پیدا ہوئے تھے؟‎

برطانیہ سے جہلم آئی خواتین کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،جانتے ہیں لیٹرے خواتین سے کتنی بڑرقم کیساتھ کیا کیا چیز لے اڑے ، جان کر یقین  نہ آئے گا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

برطانیہ سے جہلم آئی خواتین کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،جانتے ہیں لیٹرے خواتین سے کتنی بڑرقم کیساتھ کیا کیا چیز لے اڑے ، جان کر یقین  نہ آئے گا

جہلم(آن لائن)جہلم میں ڈاکوؤں نے برطانیہ سے آنے والی مسافر خواتین کو لوٹ لیا۔ مسلح ملزمان ہزاروں پاوٓنڈز، برٹش پاسپورٹ، طلائی زیورات اور قیمتی موبائل فونز چھین کر فرار ہو گئے۔برطانیہ سے آنے والی چار بہنوں سے دینہ بائی پاس کے قریب کار میں سوار ڈاکووں نے لوٹ مار کی۔متاثرہ خواتین کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading برطانیہ سے جہلم آئی خواتین کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،جانتے ہیں لیٹرے خواتین سے کتنی بڑرقم کیساتھ کیا کیا چیز لے اڑے ، جان کر یقین  نہ آئے گا

پی آئی سی کیس میں گرفتار وکلا پر دہشت گردی کا الزام پنجاب بار کونسل نےکیا انتہائی قدم اٹھا لیا ، بڑا اعلان

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی کیس میں گرفتار وکلا پر دہشت گردی کا الزام پنجاب بار کونسل نےکیا انتہائی قدم اٹھا لیا ، بڑا اعلان

لاہور(آن لائن)پنجاب بار کونسل نے پی آئی سی کیس میں گرفتار وکلا پر دہشت گردی کا الزام ختم نہ کرنے پر پیرکو صوبہ بھر کی عدالتوں کے لاک ڈاوٓن کی کال دی ہے۔پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین شاہ نواز اسماعیل گجر کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں اس امر پر دکھ کا اظہار کیا… Continue 23reading پی آئی سی کیس میں گرفتار وکلا پر دہشت گردی کا الزام پنجاب بار کونسل نےکیا انتہائی قدم اٹھا لیا ، بڑا اعلان

لاہو ر میں کوڑا اٹھانے کا سلسلہ بند ،گندگی کے ڈھیرلگ گئے ، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

لاہو ر میں کوڑا اٹھانے کا سلسلہ بند ،گندگی کے ڈھیرلگ گئے ، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

لاہور( این این آئی)ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت لاہو ر میں کوڑا اٹھانے کا سلسلہ بدستور بند ہے جس کی وجہ سے شہر بھر کی گلیوں اورشاہراہوں پر گندگی کے ڈھیرلگ گئے جس سے شہر تعفن پھیلنے سے بدبودار ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے تین ارب روپے کی… Continue 23reading لاہو ر میں کوڑا اٹھانے کا سلسلہ بند ،گندگی کے ڈھیرلگ گئے ، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

ائیرپورٹ پر تعینات مختلف محکموں کے عملے پر رشوت خور اور غیر مہذب ہونے کے الزام لگا دیے گئے، مسافروں سے لڑائی جھگڑے اور بدتمیزی معمول بن گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

ائیرپورٹ پر تعینات مختلف محکموں کے عملے پر رشوت خور اور غیر مہذب ہونے کے الزام لگا دیے گئے، مسافروں سے لڑائی جھگڑے اور بدتمیزی معمول بن گئی

اسلام آباد( آن لائن )مسافروں کی ائیر پورٹ پر تعینات مختلف محکموں کے عملے پر رشوت اور غیر مہذب یافتہ ہونے کے الزامات، وزارت نے اوورسیز نے الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہزاروں کی تعداد میں مسافر ائیرپورٹ کے ذریعہ بیرون ملک اور اندرون ملک سفر کرتے… Continue 23reading ائیرپورٹ پر تعینات مختلف محکموں کے عملے پر رشوت خور اور غیر مہذب ہونے کے الزام لگا دیے گئے، مسافروں سے لڑائی جھگڑے اور بدتمیزی معمول بن گئی

غیرت بیچ کر ڈالر حاصل کرنے سے ملک ترقی نہیں کرسکتا،مسائل کا حل صرف اور صرف اس بات میں ہے، حافظ نعیم الرحمن نے انتہائی خوبصورت بات کہہ دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

غیرت بیچ کر ڈالر حاصل کرنے سے ملک ترقی نہیں کرسکتا،مسائل کا حل صرف اور صرف اس بات میں ہے، حافظ نعیم الرحمن نے انتہائی خوبصورت بات کہہ دی

کراچی(آن لائن) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ غیرت بیچ کر ڈالر حاصل کرنے سے ملک ترقی نہیں کرسکتا،مسائل کا حل صرف اور صرف نبی ؐ کی سیرت اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے میں ہے،اسلام مکمل دین ہے اس کا اپناخاندانی، اخلاقی اور معاشرتی نظام ہے اور… Continue 23reading غیرت بیچ کر ڈالر حاصل کرنے سے ملک ترقی نہیں کرسکتا،مسائل کا حل صرف اور صرف اس بات میں ہے، حافظ نعیم الرحمن نے انتہائی خوبصورت بات کہہ دی

پرویز مشرف کے ساتھ نیب نوٹس کو جوڑنا ٹھیک نہیں،سونے کا چمچ لے کر پیدا ہونے والے نیب کو حساب دیں، بلاول بھٹو کو کھری کھری سنا دی گئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

پرویز مشرف کے ساتھ نیب نوٹس کو جوڑنا ٹھیک نہیں،سونے کا چمچ لے کر پیدا ہونے والے نیب کو حساب دیں، بلاول بھٹو کو کھری کھری سنا دی گئیں

سیالکوٹ(این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کے نمائندے حکومت اور عوام میں پل کا کردار ادا کرتے ہیں،بلاول بھٹو پیپلز پارٹی دور میں والدہ کے قاتل نہ ڈھونڈ سکے،سچے ہیں تو نیب نوٹس کا جواب دینے سے کیوں گبھراتے ہیں، مریم… Continue 23reading پرویز مشرف کے ساتھ نیب نوٹس کو جوڑنا ٹھیک نہیں،سونے کا چمچ لے کر پیدا ہونے والے نیب کو حساب دیں، بلاول بھٹو کو کھری کھری سنا دی گئیں

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے بحری جہاز کی کراچی بندرگاہ پر آمد

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے بحری جہاز کی کراچی بندرگاہ پر آمد

کراچی (این این آئی)پاکستان میں بحری امور کی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر جہاز سی وی کاسکو بیلجیئم (CV COSCO BELGIUM) ہچیسن پورٹس پاکستان پر لنگر انداز ہوا ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں کسی پورٹ پر آنے والا سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہے جس کی لمبائی 366 میٹرز ہے اور اس میں… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے بحری جہاز کی کراچی بندرگاہ پر آمد