اگر شہباز شریف سچے ہوتے تو اگلے ہی دن ڈیوڈ روز کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کرتے،فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کو ڈرامے باز قرار دے دیا
لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج دنیا کے سب سے بڑے ڈرامے باز وزیرِ اعلی شہباز شریف برطانوی جریدے ڈیلی روز کے رپورٹر ڈیوڈ روز کے خلاف کاروائی کے لیے درخواست دیتے وقت بھی عمران خان پر الزام تراشیاں کر رہے ہیں، ڈیوڈ روز نے… Continue 23reading اگر شہباز شریف سچے ہوتے تو اگلے ہی دن ڈیوڈ روز کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کرتے،فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کو ڈرامے باز قرار دے دیا