ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

مبشرلقمان کو تھپڑ مارنے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی فواد چوہدری کو شاباش،ویڈیوسوشل پر وائرل ہو گئی

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مبشرلقمان کو تھپڑ مار کر آپ نے بڑا بہترین کام کیا ہے ، وزیراعلیٰ کے پی کے کی فواد چوہدری کو شاباش ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی کے پی کے محمود خان اور فواد چوہدری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں چیف منسٹر خیبر پختونخواہ محمود خان وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

فواد چودھری کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے مبشر لقمان کو تھپڑ مار کر بہت اچھا کام کیا ہے جس کے جواب میں فواد چودھری کہنا تھا کہ مبشرلقمان نے ریٹنگ کیلئے میرے اوپر الزام لگایا ہے کہ میری پوری پورن ویڈیو موجود ہیں ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی بھی اس میٹنگ میں شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…