مہنگائی سے پریشان عوام کی جیبوں سے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی مد میں 550 ارب نکال لئے گئے، حکومت نے خود ہی اعتراف کر لیا
کراچی (این این آئی)ایک سال میں پٹرولیم مصنوعات پر550ارب ٹیکس وصولی کی گئی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایک سال میں پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی مد میں 550 ارب روپے وصول کئے گئے جبکہ 206 ارب روپے کی پٹرولیم لیوی بھی وصول کی گئی۔ سال 19-2018 میں پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس… Continue 23reading مہنگائی سے پریشان عوام کی جیبوں سے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی مد میں 550 ارب نکال لئے گئے، حکومت نے خود ہی اعتراف کر لیا