اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ن لیگ کے معروف رکن قومی اسمبلی نے خفیہ نکاح کرلیا نکاح پڑھوانے والے مفتی عبدالقوی کے اہم انکشافات

datetime 10  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف علماءومشائخ ونگ کے سربراہ اورمعروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے بھی میرا جسم میری مرضی کا نعرہ بلند کردیا ۔یوٹیوب چینل پر  انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تجارت کی طرح نکاح بھی باہمی رضا مندی سے کئے جانےو الے معاہدے کی ایک شکل ہے، میں نے کچھ دن پہلے ایک بہت بڑے خاندان کی خاتون سے نکاح کیا ہے لیکن فی الحال باہمی رضا مندی کے تحت اسے راز رکھوں گا ۔مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ

اسلام میں دل توڑنا حرام ہے ،اسلام میں تہذیب وتمدن کا احترام بھی واجب قراردیا گیا ہے ۔اپنے انٹرویو میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے ایک اہم رکن قومی اسمبلی کا خفیہ نکاح پڑھوانے کی بھی تصدیق کی ۔ مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ جہاں بھی پسند کی شادی کی جائے تو خاتون کو بھی طلاق کا حق دینا چاہیے ، آج کا ملا نہ حقوق العباد ادا کرتا ہے ، نہ اتحاد واتفاق کرتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک ہر کلمہ گو خواہ وہ اسماعیلی ہو ،بوہروی ہو وہ مجھ سے بہتر مسلمان ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…