ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

’’میرا دوست واجب القتل ہےکیونکہ اس کے میرے بیوی کیساتھ۔۔۔‘‘ ایس ایس پی مفخرعدیل نے شہباز تتلہ کے قتل کا اعتراف کرلیا، مفخرعدیل نے شہبازتتلہ کو اپنے دوست اسد بھٹی کیساتھ ملکر قتل کرنے کی وجہ بیان کر دی

datetime 10  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرا دوست اگر میں سابقہ اہلیہ سے تعلقات رکھے گا تو وہ میرے لیے واجب القتل ہے ۔ شہباز تتلہ قتل کیس کا ڈراپ سین ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایس پی مفخر عدیل نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ مفخر عدیل نے بیرون ملک بھی بھاگنے کی کوشش کی تھی لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکا ۔ بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد مفخر عدیل نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔ ذرائع

کے مطابق مفخر عدیل نے خود کو ایک طاقتور شخصیت کی مد د سے گرفتار کروایا ۔ گزشتہ روز مفخر عدیل اور اسد بھٹی کا آمنے سامنے بٹھا کر تفتیش کی گئی ۔ ایس ایس پی مفخر عدیل نے اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے اسد بھٹی کیساتھ مل کر شہباز تتلہ کا قتل کیا ۔ مفخر عدیل نے بتایا کہ قتل کی وجہ شہباز تتلہ کے اپنی اہلیہ کیساتھ تعلقات بتائی ہے ۔ مفخرعدیل کا کہنا تھا کہ میرا دوست اگر میری سابقہ بیوی سے تعلقات رکھے گا تو واجب القتل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…