ثنا اللہ کی ضمانت کا معاملہ،وزیر اینٹی نارکوٹکس شہریارآفریدی بھی بالآخرمیدان میں آگئے،اہم اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی ضمانت کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے ہنگامی پریس کانفرنس طلب کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق شہر یار آفریدی اب سے کچھ دیر بعدپریس کانفرنس کریں گے اور اپنا موقف پیش کریں گے۔ دوسری… Continue 23reading ثنا اللہ کی ضمانت کا معاملہ،وزیر اینٹی نارکوٹکس شہریارآفریدی بھی بالآخرمیدان میں آگئے،اہم اعلان کردیا