جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا 5 نئے ممالک میں سفارتخانے کھولنے کا فیصلہ، نام بھی سامنے آگئے

datetime 11  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن ) سفارتی سطح پر پاکستان کو ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے، سفارتی فہرست میں پانچ نئے ممالک شامل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کا جن نئے پانچ ممالک میں سفارتخانے کھولنے کا فیصلہ ہوا ہے ان میں

افریقی ممالک جبوتی، آئیوری کوسٹ، روانڈا، گھانا اور یوگنڈا شامل ہیں۔وزارت خارجہ کے مطابق سفارت خانے کھولنے کا مقصد افریقی ممالک کی نئی منڈیوں تک رسائی ہے، پاک افریقہ سفارتی اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ کانفرنسز میں تجارت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…