پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

شکرپڑیاں طیارہ حادثہ ،شہید پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے پچھلے سال کیا کارنامہ سرانجام دیا تھا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 11  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے مقام پرطیارہ حادثے میں پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہوگئے ، ان کی شہادت پر پوری قوم غمزدہ ہے ، نعمان اکرم نے گزشتہ سال ہی شیر افگن ٹرافی جیتی تھی ،پاکستان ایئر فورس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف 16 طیارہ بھی 23 مارچ

کی پریڈ کی ریہرسل کا حصہ تھا اور اس حادثے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق اس حادثے کی تحقیقات کے لیے ایک انکوئری بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ دوسری جانب صدر ،و زیر اعظم ، چاروں مسلح افواج کے سربراہا ن نے حادثے پر گہرے افسوس کااظہار کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…