بلاول نیب کے سامنے جھوٹ بول رہے ہیں، منی لانڈرنگ کی رقوم سے جائیدادیں بنائیں، شہزاد اکبر نے دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منی لانڈرنگ کی رقوم سے جائیدادیں بنائیں، ٹنڈو الہ یار میں ان پیسوں سے زرعی زمین خریدی گئی، کلفٹن میں 5 پلاٹ خریدے گئے جن کو بلاول ہاؤس کا… Continue 23reading بلاول نیب کے سامنے جھوٹ بول رہے ہیں، منی لانڈرنگ کی رقوم سے جائیدادیں بنائیں، شہزاد اکبر نے دعویٰ کر دیا