چیف جسٹس پاکستان کے دو عہدوں کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے دو عہدوں کیخلاف دائر درخواست خارج کر دی ہے۔معاملے کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت درخواست گزار ریاض راہی نے موقف اپنایا کہ پرویز مشرف کے دو عہدے عدالت کالعدم قرار دے چکی۔ سابق چیف جسٹس 2018… Continue 23reading چیف جسٹس پاکستان کے دو عہدوں کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا