جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کرونا وائرس ،حکومت سندھ کی جانب سے  لاک ڈاؤن سے شہریوں کو پریشانیوں میں مبتلا کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن)پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے بعد حکومت سندھ کی جانب سے کیے گئے لاک ڈاؤن سے شہریوں کو پریشانیوں میں مبتلا کردیا ہے۔کرونا نے 150 سے زائد ممالک میں دہشت کے بعد سندھ میں بھی اثرات دکھانا شروع کردیئے ہیں جس کے بعد سندھ حکومت نے اسکولز، شادی ہالز اور ہوٹلز سمت دیگر کاروباری مراکز کو 15

دن کیلئے بند کرنے کے احکامات دے دیئے۔شہریوں کا کہنا ہے جزوی لاک ڈاؤن سے غریب طبقہ اور روز کی دہاڑی پر کام کرنے والے افراد کافی ہریشان ہیں۔شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ اس پریشانی کے وقت میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے، کاروباری مراکز بند ہونے سے لوگ بے روزگار ہورہے ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…