ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس معاملہ،  وفاقی حکومت کی کارکردگی کو مایوس کن قرار  دے دی گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس معاملہ پوپیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دے دیا۔ ایک بیان میں نیر حسین بخاری نے کہاکہ کرونا جیسی وبا کا مقابلہ طفل تسلطیوں سے نہیں سندھ حکومت جیسے عملی اقدامات سے کیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ خود ڈرے سہمے وزیراعظم لوگوں کو گھبرانا نہیں کا درس دیتے ہیں،ناگہانی آفت اور مشکل کی گھڑی کا مقابلہ صرف جرات مند قیادت کر سکتی ہے ،چیرمین بلاول بھٹو سندھ میں

کرونا وائرس خاتمہ اور حفظ ماتقدم اقدامات میں پیش پیش ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی کے وزیر اعلی سندھ نے کرونا وائرس سے نپٹنے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ایمرجنسی سینٹر کھولا ہے۔ انہوںنے کہاکہ خوفزدہ وزیراعظم کو یقین ہے کہ وائرس سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں ،ماسک غائب کرنے والی طاقتور مافیا سے خود گھبرائے ہوئے کا کہنا ہے کہ گھبرانا نہیں۔ انہوںنے کہاکہ بے حسی کی حد ہے پی ٹی آئی کے صوبہ سندھ سے وفاقی وزرا کرونا وائرس معاملے پر لاپتہ ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…