شاہد خاقان کے خلاف تین وعدہ معاف گواہان کے بیانات تفتیشی رپورٹ میں شامل ،یہ تینوں افراد کون ہیں؟نام سامنے آگئے
اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں تین بڑے وعدہ معاف گواہان کے بیانات کو تفتیشی رپورٹ میں شامل کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایل این جی کیس میں نیب کی جانب سے مرتب کی گئی رپورٹ میں وعدہ معاف گواہان سابق ایم… Continue 23reading شاہد خاقان کے خلاف تین وعدہ معاف گواہان کے بیانات تفتیشی رپورٹ میں شامل ،یہ تینوں افراد کون ہیں؟نام سامنے آگئے