منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

احسن اقبال اور ایاز صادق کی بلاول بھٹو سے ملاقات، انتہائی اہم معاملات طے پا گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال اور ایاز صادق نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی جس میں ن لیگی رہنمائوں نے پی پی پی چیئرمین سے پارلیمنٹ چیمبر میں ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو سے ملاقات میں احسن اقبال اور ایاز صادق نے

ملکی سیاسی صورتحال اور قومی اسمبلی اجلاس کے بارے میں حکمت عملی پر مشاورت کی۔ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی واپسی کا نہ مطالبہ کیا اور نہ ان پر واپسی کے لیے دباؤ ڈالیں گے۔احسن اقبال نے کہا کہ فی الحال قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بھی تبدیل نہیں ہو رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…