سٹے آرڈر ختم ہوتے ہی اسحاق ڈار کے گھر کا کیا کیا جائے گا ؟ پنجاب حکومت نے فیصلہ سنا دیا
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ عدالت نے پنجاب حکومت کو اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کی ملکیت سے بے دخل نہیں کیا،ہماری حکومت نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کے سامنے سرتسلیم خم کیا ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر سرکاری دفتر بنانے کی بجائے… Continue 23reading سٹے آرڈر ختم ہوتے ہی اسحاق ڈار کے گھر کا کیا کیا جائے گا ؟ پنجاب حکومت نے فیصلہ سنا دیا