اوور سیز پاکستانیوں کے لیے حکومت کی جانب ریلیف پیکیج کا اعلان بیرون ملک سے آنے والے افراد کتنے موبائل مفت لا سکتے ہیں ؟ جانئے
لاہور(آن لائن)حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان رقوم بھجوانے کے بدلے میں مراعات دینے کا پلان مرتب کر لیا ہے۔نئے منصوبہ پر عملدرآمد سے امیگرنٹس کو ہوائی ٹکٹ پر رعایت اور مقررہ حد سے زیادہ سامان کے ساتھ ساتھ 2 موبائل بھی مفت لانے کی اجازت ہوگی۔اس کے علاوہ امیگرنٹس کے خاندانوں کو یوٹیلیٹی سٹورز… Continue 23reading اوور سیز پاکستانیوں کے لیے حکومت کی جانب ریلیف پیکیج کا اعلان بیرون ملک سے آنے والے افراد کتنے موبائل مفت لا سکتے ہیں ؟ جانئے