ن لیگ نے حکومتی سبسڈی پیکیج کو دن دیہاڑے ڈکیتی قراردیدیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومتی سبسڈی پیکج کو دن دیہاڑے ڈکیتی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ 15سے18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم اور دن دیہاڑی ڈکیتی ہے ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ سبسڈی دینے کا اعلان کر کے عمران مافیا نے اپنی چوری کا… Continue 23reading ن لیگ نے حکومتی سبسڈی پیکیج کو دن دیہاڑے ڈکیتی قراردیدیا