رومانیہ میں تیارکردہ 2300 ٹن وزنی بحری جہاز پی این ایس یرموک نے پاک بحریہ میں شمولیت اختیار کرلی
اسلام آباد (این این آئی)رومانیہ میں تیارکردہ 2300 ٹن وزنی بحری جہاز پی این ایس یرموک نے پاک بحریہ میں شمولیت اختیار کرلی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس یرموک کی کمشننگ تقریب رومانیہ میں منعقد ہوئی۔ وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں… Continue 23reading رومانیہ میں تیارکردہ 2300 ٹن وزنی بحری جہاز پی این ایس یرموک نے پاک بحریہ میں شمولیت اختیار کرلی