پیپلز پارٹی سندھ کو تقسیم کرنے کی سازش کررہی ہے،پاکستان مخالف قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، انتہائی تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا
کراچی (این این آئی) پاک سر زمین پارٹی کے چئیر مین سید مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کو تقسیم کرنے کی سازش کررہی ہے،ایم کیو ایم نے کچھ روز پہلے دوبارہ مہاجر کارڈ کھیلنے کی کوشش کی،سندھ کے دارلخلافہ کراچی کی تقسیم سندھ کی تقسیم ہے۔ پاک سر زمین پارٹی نفرتوں کے… Continue 23reading پیپلز پارٹی سندھ کو تقسیم کرنے کی سازش کررہی ہے،پاکستان مخالف قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، انتہائی تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا




































