ایران سے آنے والے زائرین قرنطینہ سے باہر نکل آئے ،شدید نعرے بازی،ان افراد کو کس نے اور کیسے اکسایا؟پتہ چل گیا
سکھر(این این آئی)سکھر قرنطینہ سینٹر سے رضاکاروں کو باہر نکالنے اور ملاقات کی اجازت نہ دینے پر زائرین بلاکس سے باہر نکل آئے، مظاہرین نے قرنطینہ سینٹر کے اندر اور باہر احتجاج کیا۔سکھر کی لیبر کالونی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں تفتان سے لا کر رکھے گئے 1065 سے زائرین نے اس وقت بلاکس سے… Continue 23reading ایران سے آنے والے زائرین قرنطینہ سے باہر نکل آئے ،شدید نعرے بازی،ان افراد کو کس نے اور کیسے اکسایا؟پتہ چل گیا





































