کرایہ صرف 100 روپے، پاکستان ریلوے نے نئی ٹرین سروس کے آغاز کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 24فروری کو لاہور گوجرانوالہ ایکسپریس کا افتتاح کرینگے ، اس ٹرین کا ایک جانب کا کرایہ 100 روپے ہوگا ، یہ ٹرین دن کی3 مختلف اوقات میں لاہور اور گوجرانوالہ سے چلے گی ۔لاہور گوجرانوالہ ایکسپریس کے بادامی باغ ، شاہدرہ ، کالا شاہ کاکو… Continue 23reading کرایہ صرف 100 روپے، پاکستان ریلوے نے نئی ٹرین سروس کے آغاز کا اعلان کر دیا