ڈرامہ سیریل عہد وفا پر پابندی کی درخواست،عدالت نے فیصلہ سنا دیا
لاہور(این این آئی) لاہورہائی کورٹ نے ڈراما سیریل عہد وفا پر پابندی کی درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں ڈراما سیریل عہد وفا پر پابندی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈرامے پر پابندی کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ جسٹس شاہد وحید نے دوران سماعت کہا… Continue 23reading ڈرامہ سیریل عہد وفا پر پابندی کی درخواست،عدالت نے فیصلہ سنا دیا