جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے کیسز، بلاول بھٹو نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا، بحران سے نمٹنے کے لئے جتنا جلدی ہوسکے فیصلہ کن اقدامات کئے جائیں۔ ہر گھنٹہ، ہر دن تاخیر سے کوروناوائرس کی وبا سے نمٹنا مشکل ہوتا چلاجائے گا۔ ہفتے کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے ملک بھر

میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا چاہیے ہر گھنٹہ، ہر دن تاخیر سے کورونا وائرس وباسے نمٹنا اور مشکل ہوتا چلا جائے گا۔ پہلے ہی تاخیر ہوچکی ہے لاک ڈاؤن پہلے ہی کر لینا چاہیے تھابحران سے نمٹنے کے لئے جتنی جلدی ممکن ہوسکے فیصلہ کن اقدامات کئے جانے چاہییں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…